IT WORLD
For Full Access Please Log In First or Register


24 Hours 7 Days, Its all about Information Technology, Pakistan's First Free Online Institute
 
HomePortalFAQNew MessegesRegisterLog in
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Log in
Username:
Password:
Log in automatically: 
:: I forgot my password
Like Our Facebook Page
Asif Nisar Rao

Create Your Badge ---------- Asif Nisar Rao

Promote Your Page Too
Calender
Latest topics
» آہنی پردے کے پیچھے - ماسکو کا سفرنامہ
Sat Jun 15, 2013 2:19 pm by Abid Nisar Rao

» New Cover Of Our Forum
Sat May 25, 2013 6:23 pm by Asif Nisar

» Islamic Qouate
Fri May 24, 2013 2:15 pm by Asif Nisar

» WESTAR WATCH
Fri May 24, 2013 2:11 pm by Asif Nisar

» Samar Qand Garmi Ka Toor
Fri May 24, 2013 2:10 pm by Asif Nisar

» Royal Fans Ads
Fri May 24, 2013 2:08 pm by Asif Nisar

» MPC ADS
Fri May 24, 2013 2:05 pm by Asif Nisar

» Urdu Likhny Ka Best Tareka
Wed May 22, 2013 6:00 pm by Asif Nisar

» Install Windows XP Step By Step
Wed May 22, 2013 5:54 pm by Asif Nisar

Poll
App Ko Passand Aya ?
Haan
100%
 100% [ 2 ]
Nahi
0%
 0% [ 0 ]
Total Votes : 2
Most active topics
Mah - E - Rajab
Install Windows XP Step By Step
Welcome
Agr app google main kisi b information ko asani k sath dakhna cahin
Computer Courses With Images
New Year Celibration
آہنی پردے کے پیچھے - ماسکو کا سفرنامہ
Noor phela hoa Ajj ki raat hai.
Kon Zaida Flirty Hai ?
Bad Sectors Removing Software
Top posting users this week
Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 16 on Sat Apr 07, 2018 11:53 pm
Statistics
We have 32 registered users
The newest registered user is mariagohar

Our users have posted a total of 169 messages in 122 subjects
Live Traffic
Flag Counter
View My Stat
View My Stats

Share | 
 

 Nokia 808 Pure View

Go down 
AuthorMessage
Asif Nisar
Founder
Founder
avatar

Posts : 159
Join date : 2012-06-07
Age : 26
Location : Lahore (54000), Punjab, Pakistan

PostSubject: Nokia 808 Pure View    Sat Jun 16, 2012 12:02 pm


السلام و علکیم

دوستو آئی فون فور ایس کی آمد کے بعد لگتا تھا کہ نوکیا کمپنی اب بیٹھ جائے گی کیونکہ آئی فون فور ایس نے بزنس کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ حال ہی میں نوکیا نے اپنا نیا موبائل نوکیا پیور ویو متعارف کروا کر اپنے آپ کو ایک بار پھر پہلے نمبر پر کھڑا کر دیا ہے، نوکیا پیور ویو کی سب سے حیرت انگیز کمال اس کا اکتالیس میگا پکسل کا کیمرہ ہے جو کہ اب تک کسی موبائل فون میں دستیاب نہیں۔۔۔

نوکیا والوں کا کہنا ہے کہ پیور ویو آٹھ سو آٹھ مارکیٹ میں تہلکہ مچا دے گا، اس موبائل فون میں ہم نے وہ سب کچھ ڈال دیا ہے جو کہ ایک صارف سے لے کر ایک بزنس مین صارف تک کو چاہیے ہوتا ہے، نوکیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس موبائل فون میں ہم نے پیور ویو کی نئی ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے، آئیے اس موبائل پر کچھ تبصرہ کرتے ہیں۔۔

Nokia 808 Pure View
Nokia 808 سپر ہائی ریزولیشن موبائل فون ہے، اس موبائل میں اکتالیس میگا پکسل کا کیمرہ کارل سیز ایک بلین پکسل کی سہولت کے ساتھ نصب کیا گیا ہے، نوکیا کا کہنا ہے کہ سپر ہائی ریزولیشن پیور ویو ٹیکنالوجی پر ہم پچھلے کئی سالوں سے ریسرچ اور محنت کر رہے تھے اور اب یہ ایک مکمل طور پر ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے ، اس ٹیکنالوجی میں ایک ایک پکسل پر کام کیا گیا ہے اکتالیس میگا پکسل سے لی گئی تصویر کے پکسل اتنے صاف نظر آتے ہیں جیسے ہم کسی چیز کو حقیقت میں اپنی آنکھ سے دیکھ رہے ہوں۔۔۔۔۔

اس پیور ویو موبائل کیمرے میں تین سے چھ ایکس کا زوم دیا گیا ہے، اس موبائل میں پہلی دفعہ ہاتھ سے زوم کرنے کی سہولت دی گئی ہے، آپ اگر کوئی تصویر کھینچنا چاہتے ہیں اور اس تصویر میں کسی خاص حصے کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہیں تو اپنے ہاتھ سے ٹچ کرکے وہ حصہ بڑا کر سکتے ہیں، یہ ٹیکنالوجی پہلی مرتبہ متعارف کروائی گئی ہے۔۔

اس موبائل میں سب سے زیادہ محنت اس بات پر کی گئی ہے کہ اکتالیس میگا پکسل کا کیمرہ استعمال کرتے وقت موبائل کی سپیڈ اور موبائل پر بوجھ نہ پڑے ، اسی لئے اس موبائل میں شٹر سپیڈ سب سے تیز ہے سکینڈ کے اندر اندر یہ موبائل دوسری تصویر لینے کے قابل ہو جاتا ہے۔۔۔

اس موبائل سے کھینچی گئی تصویر کو آپ صرف اے تھری اور پوسٹر نہیں بلکہ بڑے دیو ہیکل بل بورڈز کمرشل کے لئے بھی پرنٹ کر سکتے ہیں،اس موبائل کیمرے کا رزلٹ بلکل ایک پروفیشنل کیمرے سے کھینچی گئی تصویر جتنا ہوگا۔۔

اس موبائل کو صرف کیمرے کے لئے ہی نہیں بنایا گیا بلکہ اس موبائل میں نوکیا بیلی اپ ڈیٹ ورژن استعمال کیا گیا ہے ، نوکیا بیلی اپ ڈیٹ سیمبین موبائل کی پرفارمنس کو مزید تیز اور بہتر کر دیتا ہے، موبائل میں گوریلا گلاس سکرین استعمال کی گئی ہے ، جب کہ ایک اعشاریہ تین گیگا ہاٹز کا پروسیسر، سولہ جی بی اپنی میموری اور مائیکرو ایس ڈی کی سہولت دی گئی ہے،

اس موبائل فون میں ڈول بائی کے ساتھ خاص معاہدہ کیا گیا ہے، ڈول بائی آڈیو آواز کی ٹیکنالوجی کا بادشاہ مانا جاتا ہے، اس کمپنی نے نوکیا کے لئے خآص آواز ٹیکنالوجی بنائی ہے جس میں ایک سوئی کے گرنے کی آواز بھی ریکارڈ کی جا سکتی ہے، ڈول بائی کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی خاص نوکیا کے موبائل کے لئے استعمال کی جائے گی اور ہم پہلی مرتبہ اس کو پیور ویو موبائل میں استعمال کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

ایک اندازے کے مطابق نوکیا اپریل میں اس موبائل فون کو یورپ میں متعارف کروا رہا ہے

دوستو آپ کی اس موبائل کے بارے میں کیا رائے ہے۔۔ ضرورآگاہ کیجئے گا۔۔

____________________________________________________________


Back to top Go down
http://www.itworld.forumotion.co.uk
 
Nokia 808 Pure View
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
IT WORLD :: Mobile Mania :: General Discussion-
Jump to: