Asif Nisar Founder
Posts : 159 Join date : 2012-06-07 Age : 32 Location : Lahore (54000), Punjab, Pakistan
| Subject: شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ اورتقلید Mon Jun 18, 2012 1:54 am | |
| Asalam o alikum to all muslims لولی اب ذرا تقلید کو شرک کہہ کر شیخ عبدالقادر جیلانی رھمہ اللہ پہ فتوی لگاو مشرک ہونے کا... اور یہ بھی کہ یہاں تمہارے عالم کا نظریہ قران اور حدیث کہاں گیا اور شیخ رحمہ اللہ کے اقوال میں جن میں تمہارے عالم کے کہنے کےمطابق شرک کی امیزش موجود ہے ان پہ فتوی کیوں نہیں لگایا اور امام ابن تیمیہ رھمہ اللہ اور دوسرے علماء کے اقوال کی تقلید کر کے قران اور حدیث کو کیوں چھوڑ دیا | |
|