Asif Nisar Founder
Posts : 159 Join date : 2012-06-07 Age : 32 Location : Lahore (54000), Punjab, Pakistan
| Subject: ~*New Bait Bazi*~ Mon Jun 18, 2012 3:03 am | |
| ~*New Bait Bazi*~
جیسا کہ آپ کو بیت بازی کے رولز تو معلوم ہی ہوں گے جس لفظ پر شعر ختم ہو گا اسی لفظ سے اگلا شعر شروع ہوگا بیت بازی کے ٹاپک میں کوئی شعر دو بارپوسٹ نہیں کیا جانا چاہیے ۔ شعر معیاری ہونے چاہیئے۔ تو آئیے بیت بازی کاآغاز کرتے ہیں۔ پہلا شعر میری طرف سے۔۔۔۔
اُس نےہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
ہم نے قتیل اُس کو مکرنے نہیں دیا
الف | |
|